فیفا نے انڈونیشیا سے انڈر 20 ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی
میگا ایونٹ رواں برس 20مئی سے 11 جون تک شیڈول تھا
فیفا نے انڈونیشیا سے انڈر 20 ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی۔
فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن نے انڈونیشیا سے انڈر 20 ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی، میگا ایونٹ رواں برس 20مئی سے 11 جون تک شیڈول تھا، انڈونیشیا کی فٹبال فیڈریشن نے بالی صوبے کی جانب سے اسرائیلی ٹیم کی میزبانی سے انکار پر ڈرا منسوخ کردیے تھے۔
فیفا نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں انڈونیشیا سے ایونٹ کی میزبانی واپس لی جارہی ہے، نئے میزبان ملک کا فیصلہ جتنی جلد ممکن ہوا کردیا جائے گا تاہم ایونٹ کی تاریخیں برقرار رہیں گی، انڈونیشیا پر پابندی کا فیصلہ بھی بعدازاں کیا جائے گا۔