کراچی بھگدڑ میں اموات پر صبا قمر اور عائشہ عمر کا اظہار افسوس
افسوس ناک واقعے میں میں اب تک 12 افراد کمی اموات ہوچکی ہیں جب کہ 5 افراد کی حالت تشویشناک ہے
پاکستانی شوبز کی معروف فنکاراؤں صبا قمر اور عائشہ عمر نے کراچی میں راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ میں متعدد اموات پر افسوس کااظہار کیا ہے۔
عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر لکھا کہ یہ واقعہ دل دھلادینے والا ہے، اللہ تعالیٰ ہماری قوم پر رحم فرمائے اور مرنے والے افراد کو سکون عطا فرمائے۔
انہوں نے مزید لکھا کہ اے اللہ ہمیں لوگوں کی درست طریقے سے مدد کرنے کی سمجھ عطا فرما، انہوں نے دعا کی کہ اللہ ہماری گورنمنٹ اور لیڈروں کو اچھے اور بہتر انتظام کا طریقہ سکھائے تاکہ لوگوں کی زندگیاں آسان ہوں۔
اداکارہ صبا قمر نے ٹویٹر پر لکھا کہ کراچی سے آنے والی خبر دل کو کپکپادینے والی ہے، راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 11 افراد نے جان کھودی، اللہ سب پر رحم فرمائے۔

Heart-wrenching news from Karachi. 11 people lost their lives due to stampede during ration distribution. Ya Allah rehem. 💔
یاد رہے کہ افسوس ناک واقعے میں میں اب تک 12 افراد کمی اموات ہوچکی ہیں جب کہ 5 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔