گلگت میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل
ضلع غذر بوبر کے مقام پر بھائی نے کلہاڑی کے وار کرکے بہن کو قتل کیا، پولیس
گلگت ضلع غذر میں بھائی نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بہن کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ضلع غذر بوبر کے مقام پر بھائی نے کلہاڑی کے وار کرکے بہن کو قتل کیا جبکہ قاتل کو فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ غیرت کے نام پر ہوا ہے۔