اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلیے امریکا جائیں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے بارے اہم پیشرفت متوقع ہے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے بارے اہم پیشرفت متوقع ہے (فوٹو فائل)

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارآئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلیے امریکا جائیں گے۔


وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارآئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلیے آئندہ ہفتے امریکا جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے بارے اہم پیشرفت متوقع ہے اور جو نکات تصفیہ طلب ہیں ان پر سائیڈ لائن میٹنگ میں بات چیت ہوگی۔

اس حوالے سے وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی سیکریٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک بھی وزیر خزانہ کے ساتھ ہوں گے۔
Load Next Story