سرکاری حج اسکیم کے تحت5 اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی ملتوی
قرعہ اندازی کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ وزارت مذہبی امور
سرکاری حج اسکیم کی 5 اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی ملتوی کردی گئی ہے۔
وزارت مذہبی امور کی جانب سے سرکاری حج اسکیم کے تحت 5 اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی ناگزیر وجوہ کی بنا پر ملتوی کردی گئی ہے۔
وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قرعہ اندازی کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔