عید سے پہلے تنخواہیں ملیں گی یا نہیں وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
سیکرٹری خزانہ کو فوری انتظامات کی ہدایت کردی
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلے اس ماہ کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مشاورت کے بعد سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلے تنخواہیں جبکہ پنشن بھی ادا کرنے کا فیصلہ کیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سیکرٹری خزانہ کو فوری انتظامات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔