گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی کی ملاقات

کراچی کے جاری ترقیاتی منصوبوں، مردم شماری اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

فوٹو : جماعت اسلامی کراچی

گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ملاقات کی جس میں شہر کے ترقیاتی منصوبوں، مردم شماری اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال، شہر قائد کے جاری ترقیاتی منصوبوں، مردم شماری اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفد کے دیگر اراکین میں منعم ظفر، مسلم پرویز،راجہ عارف، زاہد عسکری اور رانا انور شامل ہیں۔
Load Next Story