کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

گرفتار شدہ دہشتگرد کی شناخت سنی بھٹی کے نام سے ہوئی ہے

[فائل-فوٹو]

سی ٹی ڈی نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار کرلیا ہے۔


ایکسپریس نیوز نے سی ٹی ڈی کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع موصول ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سندھ ریوولشنری آرمی کا رُکن گرفتار کیا ہے۔

سی ٹی ڈی ترجمان نےبتایا کہ آپریشن انٹیلی جنس بیسڈ تھا جس میں کالعدم علحیدگی پسند تنظیم کا دہشت گرد سرکش عرف سنی بھٹی گرفتار ہوا ہے۔ دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظم سندھ ریولیشنری آرمی سے ہے۔
Load Next Story