تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی
نائزر ایسوئی نے اپنے ملک کو ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا
تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی۔
تیونس کے ایک پروفیشنل فٹبالر نائزر ایسوئی نے حکومت کیخلاف احتجاج کے دوران خود کو آگ لگادی، جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔
انھوں نے اپنے ملک کو ایک 'پولیس اسٹیٹ' قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا،انھیں اسپتال لے جایا گیا مگر وہ انتقال کرگئے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی بک میکر کی تشہیر، برینڈن میک کولم کیخلاف تحقیقات شروع
نائزر کی عمر 35 برس تھی، ان کی آخری رسومات گذشتہ روز ادا کی گئی، اس دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔