وفاقی حکومت کا اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ پر 124ارب روپے کا کٹ لگانے کا فیصلہ

بورڈ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کیلیے3ارب 40 کروڑ روپے کے چوتھی کوارٹر میں فنڈز جاری ہونے تھے

بورڈ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کیلیے3ارب 40 کروڑ روپے کے چوتھی کوارٹر میں فنڈز جاری ہونے تھے۔ فوٹو: اولمپکس

وفاقی حکومت نے اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ پر 1.24 ارب روپے کی کٹوتی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی حکومت نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ کے چوتھے کوارٹر میں ترقیاتی بجٹ پر 1.24 ارب روپے کی کٹوتی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔


بورڈ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کیلیے3ارب 40 کروڑ روپے کے چوتھی کوارٹر میں فنڈز جاری ہونے تھے جس میں سے 1.24 ارب روپے کی کٹوتی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے سربراہ آصف زمان کو عہدے سے ہٹا دیا

اس سے قبل بھی پی ایس بی کے غیر ترقیاتی اخراجات پر پچاس فیصد کٹوتی کی گئی تھی، اب ترقیاتی بجٹ اور پہلے سے جاری اسکیموں پر کٹوتی کی جا رہی ہے۔
Load Next Story