وزیر اعظم کا سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے دو ارب روپے کے پیکج کا اعلان
وزیر اعظم نے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کرروائیوں کو سراہا
وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نےسندھ کے بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے لئے دو ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم نے سندھ کے سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور اکہترکروڑ روپے فوری جاری کرنے کا حکم دیاہے۔ اس رقم میں کشمور اورجیکب آباد کے لئےبیس، بیس کروڑ روپے، گھوٹکی کیلئےسات کروڑ، سکھر اور میر پور کے لئےدس، دس کروڑرو پے رکھے گئے ہیں۔
وزیر اعظم نے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کرروائیوں کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے بھی امدادی پیکج کا اعلان جلد کیا جائے گا۔