حارث رؤف نے زیادہ ٹی20 وکٹوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جنوری 2020 کے بعد ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 82 شکار کرچکے ہیں

جنوری 2020 کے بعد ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 82 شکار کرچکے ہیں (فوٹو: ٹوئٹر)

پیسر حارث رؤف نے ٹی 20 وکٹوں میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

جنوری 2020 کے بعد ٹی 20 وکٹوں میں حارث رؤف نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ اس عرصے کے دوران ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 82 شکار کرچکے ہیں۔


یہ بھی پڑھیں: دی ہنڈریڈ؛ انگلش کمنٹیٹر کا شاہین، حارث کیلئے 'اردو' میں خصوصی پیغام


وانندو ہسارنگا 79 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، ایش سوڈھی 69، تبریز شمسی 62 اور ٹم سائودی 59 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔
Load Next Story