مرحوم بھارتی اداکارعرفان خان کی آخری فلم ’دی سانگ آف اسکارپیئنز‘ کاٹریلر جاری
عرفان خان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا، صارف
مرحوم بھارتی اداکارعرفان خان کی آخری فلم 'دی سانگ آف اسکارپیئنز' کاٹریلر جاری ہوگیا۔
فلم 2017 میں 'لوکارنو فلم فیسٹیول' میں پہلے ہی نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہے لیکن اسے بھارت کے سینما گھروں میں ریلیز ہونا باقی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اداکارعرفان خان کے 2020 میں انتقال سے قبل آخری فلم تھی۔
ٹریلر جاری ہوتے ہوئے ہی مقبول ہوگیا ہے۔ عرفان خان کی آخری فلم کے ٹریلر پر بہت سے لوگوں نے ردعمل کا اظہار کیا۔
یہ فلم راجستھان سے تعلق رکھنے والے بچھو گلوکاروں کے لیجنڈ کی عکسی کرتی ہے۔ ایک ایسا قبیلہ جو بچھو کے زہر سے متاثرہ افراد کو موسیقی کی طاقت سے ٹھیک کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔
ایک اور صارف نے تبصرہ کیا، "عرفان لائف ٹائم اچیومنٹ اور یہ فلم بھی آسکر کے مستحق ہیں۔ ایک نے کہا کہ "عرفان خان آپ کو بہت یاد کرتا ہوں۔ فن اور سینما کے لیے ایک بہت بڑا سرمایا تھے لیکن جیسا کہ ہم کہتے ہیں لیجنڈ کبھی نہیں مرتے، وہ جسمانی طور پر غائب ہو جاتے ہیں۔