پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے82 پیسے فی لیٹر اضافہ
ایچ اوبی سی کی قیمت1 روپے 50 پیسے کے اضافےسے137روپے96پیسےفی لٹرمقررہوگی
اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 82 پیسے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 106 روپے 72 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کے علاوہ پیٹرولیم کی تمام مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، ڈیزل کی قیمت ایک روپے75 پیسے کمی کے بعد 113 روپے 77 پیسے فی لیٹرہوگی۔
ایچ اوبی سی کی قیمت 1 روپے 50 پیسے کے اضافےسے 137 روپے 96 پیسےفی لیٹرمقررہوگی جبکہ مٹی کےتیل کی قیمت 62پیسےفی لیٹر اضافے کے بعد 104روپے 68پیسےفی لیٹرمقررہوگی۔
قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجےکے بعد ہوگا۔