29 ستمبر سے ’سا رے گا ما پا‘ کا آغاز
ریالٹی شوز کی بھیڑ میں پروگرام کو منفرد بنانے کے لیے مختلف طریقہ اپنائیں گے،میزبان ساجد اور واجد
'سا رے گا ما پا' کا نیا سیزن کچھ مختلف فارمیٹ کے ساتھ ناظرین کی توجہ حاصل کرے گا۔
یہ پروگرام 29 ستمبر سے شروع ہو رہا ہے جس کے میزبان ساجد اور واجد ہوں گے۔ یہ دونوں میوزیشن بھارت میں اپنے کام کی بدولت پہچانے جاتے ہیں اور پچھلے سیزن میں بھی اس شو کا حصہ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ریالٹی شوز کی بھیڑ میں اپنے پروگرام کو منفرد بنانے کے لیے کچھ مختلف طریقہ اپنائیں گے، لیکن انھوں نے اس کی تفصیل نہیں بتائی ہے۔ اس سیزن میں بھارت کے بارہ شہروں سے گائیکوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔