شمالی وزیرستان میں عید کی تقریبات 1 لاکھ سے زائد گاڑیوں کی شرکت
شمالی وزیرستان کے غیور عوام نے ملک دشمن پروپیگنڈے کو مسترد کر کے ضلع کو امن وامان کا گہوارہ بنا دیا
شمالی وزیرستان کے غیور عوام نے ملک دشمن پروپیگنڈے کو مسترد کر کے ضلع کو امن وامان کا گہوارہ بنا دیا۔
عید الفطر کے موقع پر ایف سی، سول انتظامیہ اور عوام کی بہت بڑی تعداد نے مل کر شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں عید کی تقریبات میں خوشیاں بانٹیں۔
ایک محتاط اندازے کے مطابق رزمک اور نواحی علاقوں سے قریباََ ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں نے عید کی خوشیوں میں شرکت کی، اس موقع پر ایف سی، KP کے جوانوں اور ونگ کمانڈر کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
وہ وقت دُور نہیں جب پورا پاکستان ہم آہنگی اور یگانگت کی زندہ مثال بن کر ترقی اور خوشحالی کا سفر مل کر طے کرے گا۔