سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں نرخ گرنے کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں ہفتہ کو سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالرز کمی سے 1962 ڈالرز فی اونس کی سطح پر رہی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت 100 روپے کی معمولی کمی سے 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی۔
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں کی صرافہ مارکیٹوں میں 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 91 ہزار 15 روپے رہی۔