کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے ویزا پروسیسنگ ٹائم کم کردیا

اب پاکستانی شہری کینیڈا کا وزٹ ویزا 80 دن کے بجائے 60دن میں حاصل کرسکیں گے، کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر

اب پاکستانی شہری کینیڈا کا وزٹ ویزا 80 دن کے بجائے 60دن میں حاصل کرسکیں گے، کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر۔ فوٹو: نیٹ

کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلیے وزٹ ویزا پروسیسنگ کا دورانیہ کم کردیا۔

کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کیلیے ویزا پروسیسنگ ٹائم 80دنوں سے کم کر کے 60دن کر دیا گیا ہے۔


یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے 7 ممالک کے لیے ای ویزا متعارف کرادیا

انھوں نے وعدہ کیا کہ ویزا پروسیسنگ ٹائم کو مزید کم کرتے ہوئے اس دورانیے کو ایک ماہ تک لایا جائے گا، اب پاکستانی شہری کینیڈا کا وزٹ ویزا 80 دن کے بجائے 60دن میں حاصل کرسکیں گے۔
Load Next Story