نجم سیٹھی دبئی میں ایشیاکپ کے حوالے سے ٹھوس موقف پیش کریں گے
نجم سیٹھی ایشین کرکٹ کونسل اور آئی سی سی حکام سے ملاقاتوں کیلیے آئندہ ہفتے دبئی روانہ ہوں گے
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ںجم سیٹھی دبئی میں ایشیاکپ کے حوالے سے ٹھوس موقف پیش کریں گے۔
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ایشین کرکٹ کونسل اور آئی سی سی حکام سے ملاقاتوں کیلیے آئندہ ہفتے دبئی روانہ ہوں گے، پاکستان کی جانب سے ایشیا کپ کے حوالے سے ٹھوس موقف پیش کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: ایشیاکپ کی جگہ پانچ ملکی ٹورنامنٹ! بھارت کا خواب ادھورا رہ گیا
بھارتی بورڈ کی جانب سے ٹیم ایشیا کپ کیلیے پاکستان بھجوانے سے انکار کے بعد پیچیدہ صورتحال پیدا ہوئی،پی سی بی نے درمیانی راستہ نکالتے ہوئے ہائبرڈ ماڈل تجویز کیا جس کے تحت بھارتی ٹیم کے تمام میچز نیوٹرل وینیو دیگر پاکستان میں کرانے کا پلان دیا گیا تھا،ابھی تک بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔
ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی پیر دبئی میں اے سی سی اور آئی سی سی حکام سے ملاقاتوں میں رواں سال ایشیا کپ، ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی 2025کے معاملات پر بات کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ: نجم سیٹھی نے بھارت کو تجویز دے دی
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ان معاملات میں ٹھوس موقف اپنانے کا فیصلہ کیا ہے،نجم سیٹھی اپنا کیس مضبوط انداز میں پیش کریں گے۔