چین کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 32048 ٹریلین ڈالر

مارچ کے مقابلے میں زرمبادلہ کے چینی ذخائر میں20.9 ارب امریکی کی بڑھوتری ہوئی ہے

مارچ کے مقابلے میں زرمبادلہ کے چینی ذخائر میں20.9 ارب امریکی کی بڑھوتری ہوئی ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 3.2048 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا۔

چین کی قومی زرمبادلہ کی انتظامیہ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اپریل کے اختتام تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم3.2048 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا اور مارچ کے مقابلے میں زرمبادلہ کے چینی ذخائر میں20.9 ارب امریکی کی بڑھوتری ہوئی ہے جبکہ بڑھوتری کی شرح0.66 فیصد رہی ہے۔


یہ بھی پڑھیں: چین گوادر، کاشغر ریل لنک پر 58 ارب ڈالر خرچ کریگا

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں دو ماہ سے مسلسل اضافہ ہوا ہے اور یہ پیمانہ بنیادی طور پر مستحکم رہا ہے۔
Load Next Story