15 فٹ لمبے کنگ کوبرا سانپ کو پکڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کنگ کوبرا کو پکڑ کر اسے جنگل میں چھوڑ دیا گیا ہے، عہدیدار
گاڑی کے نیچے 15 فٹ لمبے کنگ کوبرا سانپ کو پکڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اے بی پی لائیو نامی ویب سائٹ کے مطابق اس واقعے کی فوٹیج کو انڈین فاریسٹ سروس (آئی ایف ایس) افسر سوسنتا نندا نے آن لائن شیئر کیا۔ انہوں نے کہا کہ کنگ کوبرا کو پکڑ کر اسے جنگل میں چھوڑ دیا گیا ہے۔
ساتھ ہی انہوں نے مزید متنبہ کیا کہ لوگ خود سانپوں کو پکڑنے کی کوشش نہ کریں بلکہ پیشہ ور افراد کا انتظار کریں۔ نندا اپنے سوشل میڈیا پر جنگلی حیات کے دلچسپ مواد پوسٹ کرنے کے لیے مشہور ہیں۔