حکومت کا الیکشن سے قبل عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ
ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اضافہ ،مزدورکی اجرت 40 ہزارکرنیکا امکان
انتخابات سے قبل وفاقی حکومت ںے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی حکومت نے الیکشن سے قبل عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا منصوبہ تیار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اور پنشن میں 30فیصد اضافہ کیا جائے گا،مزدوروں کی کم از کم اجرت 40ہزار کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: بجٹ، حکومت نے پارٹ ون کی ورکنگ مکمل کرلی
وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے جون کے دوسرے ہفتے میں قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کا پلان بنالیا، حتمی فیصلہ وزیراعظم اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے کریں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے بجٹ تیار کریں گے۔
نئے بجٹ کی تیاری میں آئی ایم ایف کے خدشات بھی مدنظر رکھے جائیں گے، اتحادی جماعتوں کے ساتھ ترقیاتی فنڈز پر بھی اہم فیصلے کیے جائیں گے۔