توشہ خانہ کیس عمران خان نے آج فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ چیلنج کر دیا
سیشن عدالت نے عمران خان کو آج ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سیشن کورٹ کا فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
سیشن عدالت نے کل عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیں؛ توشہ خانہ فوجداری کارروائی؛ عمران خان پر 10مئی کو فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ
واضح رہے کہ جمعہ 5 مئی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی دونوں درخواستیں خارج کر دی تھیں۔
عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھایا تھا۔