سندھ ہائیکورٹمشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

درخواست پیرکو ان کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کی جانب سے پیر کے روز دائر کی گئی تھی۔

درخواست پیرکو ان کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کی جانب سے پیر کے روز دائر کی گئی تھی۔ فوٹو: فائل

سندھ ہائیکورٹ میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست کی سماعت آج (بدھ کو) ہو گی۔


درخواست پیرکو ان کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کی جانب سے پیر کے روز دائر کی گئی تھی۔ ان کا موقف ہے کہ کسی بھی عدالت نے پرویز مشرف کے بیرون ملک جانے پر پابندی نہیں لگائی، ان کا نام ایک سال ای سی ایل میں ڈالا گیا لیکن وجوہ آج تک نہیں بتائی گئیں۔
Load Next Story