بجٹ تیاری ایف بی آر میں عام لوگوں کے داخلے پر پابندی

ایف بی آر نے تمام افسران اور ملازمین کیلیے آئندہ ہفتے سے دفتری شناختی کارڈ آویزاں کرنے کو لازمی قرار دیدیا

ایف بی آر نے تمام افسران اور ملازمین کیلیے آئندہ ہفتے سے دفتری شناختی کارڈ آویزاں کرنے کو لازمی قرار دیدیا ۔ فوٹو: فائل

وفاقی بجٹ سازی کو حتمی شکل دینے کیلیے ایف بی آر میں عام لوگوں اور ملاقاتیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔

ایف بی آر نے مالی سال 2023-24 کے بجٹ کیلیے سیکیورٹی اور ایڈمنسٹریٹو پلان کی منظوری دیدی ہے، ممبر ایڈمن ریونیو بجٹ کیلیے چیف کوآرڈینیٹر جبکہ چیف ایڈمن چیف سیکیورٹی آفیسر ہونگے۔


یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر، بجٹ سازی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ

ایف بی آر نے تمام افسران اور ملازمین کیلیے آئندہ ہفتے سے دفتری شناختی کارڈ آویزاں کرنے کو لازمی قرار دیدیا ہے۔
Load Next Story

@media only screen and (min-width: 1024px) { div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-sports-story-1_0__container__ { margin-bottom: 15px; } } @media only screen and (max-width: 600px) { .sidebar-social-icons.widget-spacing { display: none; } }