چین کی الٹرا ہائی ڈیفینیشن وڈیو صنعت 30 کھرب یوآن کے ساتھ سرفہرست

چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کا حصہ 600ارب یوآن رہا، چائنہ مرکز برائے اطلاعاتی صنعت ترقی

چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کا حصہ 600ارب یوآن رہا، چائنہ مرکز برائے اطلاعاتی صنعت ترقی ۔ فوٹو: شنہوا

چین کی الٹرا ہائی ڈیفینیشن ویڈیو صنعت کا حجم2022 کے اختتام تک 30کھرب یوآن (تقریباً 431.8ارب امریکی ڈالر)سے زائد ہوگیا۔

وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماتحت چائنہ مرکز برائے اطلاعاتی صنعت ترقی کے مطابق اس میں چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کا حصہ 600ارب یوآن رہا۔


یہ بھی پڑھیں: چین کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 3.2048 ٹریلین ڈالر

مرکز نے بتایا کہ چین کے پاس اب8 "فورکے" براڈ کاسٹ چینلز اور دو "ایٹ کے" چینلز ہیں، جس سے اس شعبے کو پھیلنے میں تقویت ملی۔ ملک نے "ایٹ کے" کیمروں ، " ایٹ کے" مانیٹرز اور " 8 کے" امیج سینسرز سمیت اہم مصنوعات تیار کیں اور اسے صنعت کی شکل دی۔
Load Next Story