پاکستان کی تباہی بھی ججوں کے فیصلوں سے ہوئی ہے مریم نواز

قانون سازی پارلیمنٹ کا ذمہ داری ہے اس کو روکنا تمہاری ذمہ داری نہیں، سینئر نائب صدر ن لیگ

—فائل فوٹو

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی تباہی بھی ججوں کے فیصلوں سے ہوئی ہے۔

سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ آج عمران خان کی سہولت کاری کرنے والوں کی بات ہوگی، قانون سازی پارلیمنٹ کا ذمہ داری ہے اس کو روکنا تمہاری ذمہ داری نہیں۔


انہوں نے کہا کہ ہم سپریم کورٹ اور آئین کا احترام کرنے والے لوگ ہیں، اس عمارت کو ایمانداری نے نہیں عمران داری نے داغدار کیا، ہم اس جگہ احتجاج نہیں کرنا چاہتے تھے، اس عمارت سے جمہوریت کو مضبوط کیا جانا چاہیے۔

مریم نواز نے کہا کہ

 
Load Next Story