تحریک انصاف نے مریدکے کا جلسہ منسوخ کردیا

حکومت نے جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب

—فوٹو فائل

پاکستان تحریک انصاف نے مُریدکے کا جلسہ منسوخ کردیا۔


اس حوالے سے رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب نے تصدیق کی کہ پارٹی نے مُریدکے کا جلسہ منسوخ کردیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے 18 مئی (بروز جمعرات) کو مریدکے میں جلسے کا اعلان کیا گیا تھا۔
Load Next Story