سونے کی قیمت 49 ہزار روپے تولہ سے بھی نیچے آگئی

سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 300 اور257 روپے کی کمی ہوئی

سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 300 اور257 روپے کی کمی ہوئی۔ فوٹو: فائل

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہونے کے بعد تولہ قیمت 49ہزار سے بھی نیچے آگئی۔


جمعرات کو سونے کی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب300 اور257 روپے کی کمی ہوئی جس سے تولہ قیمت48900 اور دس گرام 41914 روپے ہوگئی،چاندی کی تولہ قیمت15روپے کمی سے 735ہوگئی۔
Load Next Story