پشاور پولیس کو برا بھلا کہنے والا بچہ گرفتاری کے بعد رہا
تھانے آ کر والدین نے معذرت کی اور بچے نے بھی معافی مانگ لی۔
پشاور پولیس کو برا بھلا کہنے والا بچہ گرفتار کر لیا گیا ۔
پشاور کے علاقہ داؤد زئی سے پولیس اور دیگر اداروں کو برا بھلا کہنے والا بچہ گرفتار کر لیا گیا۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے ایکشن لیا ۔ داؤد زئی پولیس نے بچے کو گرفتار کیا ۔ تھانے آ کر والدین نے معذرت کی اور بچے نے بھی معافی مانگ لی۔
بچے کی عمر چودہ سال سے کم ہونے کی وجہ سے والدین کی ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔