تعمیراتی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری 5 گنا بڑھ گئی
تعمیرات کے شعبہ میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 5 گنا اضافہ ہوا ہے
پاکستان کی تعمیراتی صنعت کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
خطے کے دیگرممالک کی نسبت پاکستان میں مکانات کی تعمیرپرفی مربع فٹ12تا15ڈالرکے اخراجات آتے ہیں جوانتہائی کم ہیں۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان(آباد) کے جنوبی ریجن کے چیئرمین سلیم قسیم پٹیل نے کہاکہ رپورٹ کے مطابق ملک میںمکانات کی سالانہ طلب 1.1 ملین یونٹ ہے،رہائشی سہولتوںکی فراہمی کویقینی بنانے کے لیے آباد غیرملکی سرمایہ کاروںکے ساتھ مل کر مشترکہ تعمیراتی منصوبے شروع کرنے پر تیار ہے۔ تعمیرات کے شعبہ میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 5 گنا اضافہ ہواہے۔
پاکستان میں سیمنٹ کا فی کس اوسط خرچہ 72 کلوگرام ہے جبکہ بین الاقوامی سطح پر سیمنٹ اوسطاً 260 کلو گرام فی کس استعمال کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں مکانات کی تعمیرکے شعبے میںترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں کیونکہ پاکستان میں خام مال اور افرادی قوت انتہائی سستی ہے۔