حکومت نے مذاکرات کے لئے طالبان کے سامنے کڑی شرائط رکھ دیں

نائن الیون سے پہلے کی صورتحال بحال کی جائے توقیدی رہااوررعایت دی جائے گی، حکومتی شرائط

نائن الیون سے پہلے کی صورتحال بحال کی جائے توقیدی رہااوررعایت دی جائے گی، حکومتی شرائط فوٹو: فائل

NEW YORK:
حکومت نے طالبان کے سامنے کڑی شرائط رکھتے ہوئے کہا کہ نائن الیون سے پہلے کی صورتحال بحال کی جائے توقیدی رہااوررعایت دی جائے گی۔


طالبان کے مزید 13 قیدیوں کی رہائی کاامکان ہے دوسری جانب طالبان کے2 گروپوں نے 15 شوال تک جنگ بندی کااعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کے طالبان سے رابطے بحال ہوگئے ہیں،شمالی وزیرستان میں طالبان کی جانب سے پمفلٹ تقسیم کیے گئے ہیں جن میں طالبان کے2گروپوں خان سیدعرف سجناگروپ اورشہریارگروپ نے15 شوال تک جنگ بندی کااعلان کیاہے۔
Load Next Story