بلوچستان میں ’یوم غدار وطن‘ کے حوالے سے ریلیاں


—فوٹو: ایکسپریس نیوز
بلوچستان کے ضلع کوہاٹ، کوئٹہ، نصیرآباد، استا محمد، جعفرآباد کرک، نوشکی، دالبندین، خضدار، کوہلو اور ڈیرہ مراد جمالی میں یوم غدار وطن کی مناسبت سے ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔
عوام کی جانب سے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔