شہدا کی یادگار جلانے والے دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے نواز شریف

بات چیت صرف سیاستدانوں سے کی جاتی ہے، صدر مسلم لیگ ن

فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کی یادگار جلانے اور ملک میں آگ لگانے والے دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔

عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی کی 7 مذاکراتی کمیٹی کے اعلان پر نواز شریف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔
Load Next Story