ترین علیم ملاقات نئی سیاسی جماعت کا اعلان 72 گھنٹوں میں متوقع
جہانگیر ترین، علیم خان اور پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کے درمیان نئی سیاسی جماعت بنانے پر اتفاق
ملک میں سیاسی منظر نامے پر بڑی پیش رفت ہوگئی، جہانگیر ترین نے سابق سینئر صوبائی عبدالعلیم خان کے گھر پر ان سے ملاقات کی۔
علیم خان کی طرف سےجہانگیرترین اورانکےساتھیوں کےاعزازمیں ظہرانہ دیا گیا۔ ظہرانے میں تحریک انصاف سےتعلق رکھنےوالی موجودہ اورسابقہ شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر سینئر سیاستدان اسحق خاکوانی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری، شعیب صدیقی، سعید اکبر نوانی نے بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق اگلے72گھنٹوں میں جہانگیرترین اہم سیاسی رہنماؤں کےساتھ پریس کانفرنس کرینگے، جس میں نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کر دیا جائے گا۔
پریس کانفرنس میں جہانگیرترین کےہمراہ تحریک انصاف سےلاتعلقی کرنیوالےسیاست دان بھی موجودہونگے۔
جہانگیر ترین جلد ہی الیکشن کمیشن میں نئی پارٹی کی رجسٹریشن کی درخواست جمع کروائیں گے۔