25 یونین کونسلوں میں آج انسداد پولیو مہم کے دوران موٹر سائیکل چلانے پر پاپندی ہوگی

موٹر سائیکل چلانے پر صبح 8بجے سے شام 6تک پاپندی عائد کی گئی ہے

موٹر سائیکل چلانے پر صبح 8بجے سے شام 6تک پاپندی عائد کی گئی ہے۔ فوٹو: فائل

کراچی کی 25یونین کونسلوں میں آج اتوارکو انسداد پولیو مہم منعقد ہوگی۔


انسداد پولیومہم کے دوران سیکیورٹی خدشات اورانسداد پولیو رضاکاروں کے تحفظ کے لیے محکمہ داخلہ نے ان 25یونین کونسلوں میں موٹر سائیکل چلانے پر صبح 8بجے سے شام 6تک پاپندی عائد کردی ہے،پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس پاپندی پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے ۔
Load Next Story