25 لاکھ مالیت کے جعلی 5 ہزار والے نوٹ برآمد
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا
ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور نے جعلی پاکستانی کرنسی استعمال کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔
حکام کے مطابق برآمد ہونے والی کرنسی میں 5 ہزار روپے والے نوٹ شامل ہیں اور اس کی مالیت 25 لاکھ روپے ہے، ملزم کو نجی بینک کی برانچ واقع ایمپوریم مال لاہور سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔