وفاقی بجٹ میں پرائز بانڈز پر 5فیصد اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز

ودہولڈنگ ٹیکس بڑھانے سے ٹیکس گزاروں کی تعداد میں اضافہ ہوگا

ودہولڈنگ ٹیکس بڑھانے سے ٹیکس گزاروں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ فوٹو: فائل

وفاقی بجٹ میں پرائز بانڈز پر 5فیصد اضافی ٹیکس، ایڈوانس ٹیکس 15سے بڑھا کر20 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔

نجی ٹی وی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی بجٹ میں پرائز بانڈز پر ایڈوانس ٹیکس 15 سے بڑھا کر20 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔


یہ بھی پڑھیں: نئے بجٹ میں ویلتھ ٹیکس لگانے کی تجویز

بجٹ میں شرح منافع پر بھی ٹیکسوں میں 5 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے، ودہولڈنگ ٹیکس بڑھانے سے ٹیکس گزاروں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
Load Next Story