موٹروے پر حادثے کے بعد کار میں لگنے والی آگ سے 5 افراد جاں بحق

واقعہ موٹروے ایم تھری پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پیش آیا، کار بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکرائی اور کار کا فیول ٹینک پھٹ گیا

—فوٹو:ایکسپریس نیوز

موٹروے ایم تھری پر پنڈی بھٹیاں کے قریب حادثے کے بعد کار میں لگنے والی آگ سے 5 افراد جھلس کر جابحق ہوگئے۔


 

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شارٹ سرکٹ کے باعث کار بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکرائی اور کار کا فیول ٹینک پھٹ گیا۔ انہوں نے بتایا کہ آگ کی شدت کے باعث مسافر جانبر نہ ہو سکے۔
Load Next Story