کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلیے بھی میسج ایڈٹ کی سہولت پیش
کمپنی کی جانب سے گزشتہ دنوں یہ فیچر موبائل صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا
پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل اپیلیکیشن واٹس ایپ نے بھیجے گئے میسج میں ترمیم کرنے کے فیچر کا دائرہ کار مزید وسیع کردیا۔
واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ دنوں صارفین کے لیے 'میسج ایڈیٹ' فیچر متعارف کرایا گیا جس کے تحت وہ بھیجے گئے میسج کو دوبارہ واپس لے کر اُس میں ترمیم کرسکتے ہیں۔
اب کمپنی نے اس فیچر کی کامیابی کے بعد دائرہ کار کو مزید وسیع کرتے ہوئے اسے ویب واٹس ایپ اور ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے بھی پیش کردیا ہے۔
یعنی اب کمپیوٹر کے ذریعے واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین بھی بھیجا گیا میسج میں آدھے گھنٹے کے اندر ترمیم کر کے اُسے دوبارہ سینڈ کرسکتے ہیں۔