سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کیلیے دائر درخواست واپس کردی
رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست پر اعتراض لگا کر اسے واپس کردیا، اٹھائے گئے نکات غیر اطمینان بخش قرار
سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں بحالی کیلئے دائر درخواست کو اعتراضات لگا کر واپس کر دیا گیا ہے۔
رجسٹرار سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی اسمبلی بحالی کی درخواست اعتراضات لگاکر واپس کردی ۔
رجسٹرار آفس کی طرف سے لگائے اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم، صدر مملکت، وزرائے اعلی کو آرٹیکل 248 کے تحت فریق نہیں بنایا جا سکتا۔
درخواست میں عوامی مفاد عامہ یا بنیادی حقوق کی نشاندہی نہیں کی گئی، متعلقہ فورم کی بجائے براہ راست سپریم کورٹ رجوع کیا گیا۔
رجسٹرار نے اعتراض اٹھایا کہ درخواست گزار کے اٹھائے گئے نکات اطمینان بخش نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ درخواست گزار ناصر محمود نے دونوں اسمبلی کی بحالی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔