ورون دھون اور جھانوی کپور کی فلم ’بوال‘ سینما گھروں کی زینت نہیں بنے گی
’بوال‘ کی شوٹنگ پچھلے برس مکمل ہوئی اور جھانوی کپور نے سیٹ کی چند تصاویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھیں
بھارتی اداکار ورون دھون اور جھانوی کپور کی فلم 'بوال' کو سینما گھروں میں ریلیز نہیں کیا جائے گا۔
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کو سینما میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ فلمسازوں، ڈائریکٹر نتیش تیواری، اداکاروں اور پروڈیوسر ساجد ناڈیاوالہ کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔
فلم 'بوال' کی کہانی جنگ عظیم پر مشتمل ہے اسی لئے فلم میں میوزک کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کی پیشکش ایک شاعرانہ طریقے سے کی گئی ہے اور یہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر زیادہ بہتر کام کرے گی۔
'بوال' کی شوٹنگ پچھلے برس مکمل کی گئی تھی اور جھانوی کپور نے سیٹ کی چند تصاویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھیں۔