خیبر مکان میں گھس کر ملزمان کی فائرنگ 4افراد جاں بحق
قتل کرنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی تاہم تحقیقات جاری ہیں، پولیس
خیبر کے باڑہ علاقہ ملک دین خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے مکان میں گھس کر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگئے، قتل کرنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، تحقیقات جاری ہیں۔