شادی کیلئے دباؤ لڑکی کے گھر سے بھاگنے کی بڑی وجہ ہے حرا سومرو
ہمارے معاشرے میں لڑکیوں کی پسند نا پسند کا کوئی خیال نہیں کیا جاتا، حرا سومرو
پاکستان شوبز کی اداکارہ حرا سومرو نے شادی کیلئے ناجائز دباؤ کو لڑکیوں کے گھروں سے بھاگنے کی وجہ قرار دے دیا۔
ڈرامہ تیرے بن سے شہرت حال کرنے والی اداکارہ حرا سومرو کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں لڑکیوں کی پسند نا پسند کا کوئی خیال نہیں کیا جاتا۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں لڑکیوں کی ان کی مرضی کے خلاف جاکر زبردستی شادی کروائی جاتی ہے اور ان پر ناجائز دباؤ ڈالا جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ گھروں سے بھاگنے پر مجبور ہوجاتی ہیں۔
پاکستان شوبز میں اپنے کیرئیر پر بات کرتے ہوئے حرا سومرو کا کہنا تھا کہ وہ گوری ہیں نہ ہی دُبلی پتلی لیکن اس کے باوجود ان کی اداکاری کو پسند کیا جاتا ہے۔
تیرے بن کی اداکارہ نے کہا کہ کہ ڈرامے کے لئے اچھے چہرے کی اتنی نہیں جتنے اچھے کردار کی ضرورت ہوتی ہے۔