نااہلی کی مدت زیادہ سے زیادہ 5 سال کرنے کا بل سینیٹ میں پیش
جہانگیر ترین اور ملک کے تین دفعہ وزیراعظم نواز شریف اس قانون کا شکار ہوئے، یہ بل آج ہی پاس کریں،سینیٹر دلاور خان
سینیٹ میں آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نااہلی سے متعلق اہم ترمیم پیش کردی گئی۔
آزاد گروپ کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر دلاور خان، سنیٹر کہدہ بابر، دنیش کمار ، پرنس احمد زئی نے ترمیمی بل پیش کیا۔
یہ بھی پڑھیں: عدالتی اصلاحات، قانون میں ترمیم کے بعد نوازشریف کو بھی اپیل کا حق مل گیا
مجوزہ ترمیم کے مطابق آرٹیکل62ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت 5سال سے زائد نہیں ہوگی۔
سینیٹر دلاور خان نے کہا کہ جہانگیر ترین اور ملک کے تین دفعہ وزیراعظم نواز شریف اس قانون کا شکار ہوئے، یہ بل آج ہی پاس کریں، کل چیئرمین پی ٹی آئی بھی اس نااہلی کا شکار ہوسکتے ہیں۔