بھارتی وزیر اعظم کے دفتر میں آتشزدگی منموہن اور عملہ موجود نہیں تھا فائلیں جل گئیں

واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔سینئر پولیس آفیسر

واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔سینئر پولیس آفیسر۔ فوٹو: فائل

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں وزیراعظم منموہن سنگھ کے دفترمیں آگ لگ گئی۔


ایک سینئر پولیس عہدیدارنے نام نہ ظاہرکرنے کی شرط پربتایا کہ آگ لگنے کے وقت منموہن سنگھ اوران کا عملہ موجودنہیں تھا۔ آگ پر قابوپانے کے لیے 6فائر انجن مصروف ہیں تاہم فوری طورپر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آتشزدگی سے اہم فائلوں کو نقصان پہنچاہے یانہیں۔ ان کاکہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
Load Next Story