پاکستان ڈیفالٹ ہوا تو مشکل ہوجائے گی سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر

عالمی مالیاتی اداروں سے تعلقات چند مہینوں سے بہتر نہیں جس پر تشویش ہے، سابق گورنر اسٹیٹ بینک

عالمی مالیاتی اداروں سے تعلقات چند مہینوں سے بہتر نہیں جس پر تشویش ہے، سابق گورنر اسٹیٹ بینک۔ فوٹو: فائل

سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہاہے کہ خدانخواستہ پاکستان ڈیفالٹ ہوا تو مشکل ہوجائے گی۔

لندن میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں''پاکستان کے معاشی بحران کی جڑ کیا'' پرسیشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہاکہ عالمی مالیاتی اداروں سے تعلقات چند مہینوں سے بہتر نہیں جس پر تشویش ہے، جن مالی اداروں پر ہمارا انحصار ہو ان سے تعلقات تعمیری ہونے چاہئیں۔


یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف نے کہہ دیا ہے پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہونے والا، وزیر خزانہ

رضا باقر نے مزید کہا کہ خدانخواستہ پاکستان ڈیفالٹ ہوا تو مشکل ہوجائے گی اور یہ ایک طویل مرحلہ ہوگا۔
Load Next Story