آئی جی پنجاب کی ظل شاہ کے گھر آمد اہل خانہ سے ملاقات
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ظل شاہ کی والدہ سے گفتگو کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ظل شاہ مرحوم کے گھر پہنچ گئے اور اہل خانہ سے ملاقات کی۔
ڈاکٹر عثمان انور نے ظل شاہ کی والدہ، بھائیوں دیگر اہل خانہ سے خیریت دریافت کی۔ وہ بچوں کے ساتھ گھل مل گئے،حال احوال پوچھا اور شفقت کا اظہار کیا۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ظل شاہ کی والدہ سے گفتگو کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے بچوں کی تعلیم اور علاج معالجے کے حوالے سے بھی بھرپور معاونت کی یقین دہانی کرائی۔
مزید پڑھیں: ظل شاہ کے ساتھ پیش آئے حادثے کی فوٹیج سامنے آگئی
ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ ظل شاہ مرحوم کی فیملی کی دیکھ بھال کے لئے کیلئے پنجاب حکومت کے تعاون سے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا۔ ظل شاہ مرحوم کی فیملی کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں،تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
[video width="640" height="288" mp4="https://www.express.pk/2023/06/whatsapp-video-2023-06-19-at-11.19.28-am-1687158092.mp4"][/video]