عالمی سطح پر سونے کے نرخ برقرار مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں کم ہوگئیں
مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونےکی قیمت 200روپے کی کمی سے 220500روپے کی سطح پر آگئی
عالمی سطح پر سونے کی قیمت مستحکم رہنے کے باوجود مقامی مارکیٹوں میں نرخ گرگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سونے کی عالمی قیمتیں برقرار رہنے کے باوجود مقامی سطح پر قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
فی تولہ سونےکی قیمت 200روپے کی کمی سے 220500روپے کی سطح پر آگئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 171روپے کی کمی کے ساتھ 189043روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اوس سونے کی قیمت 1951 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔