ورلڈ کپ معرکہ پاکستان سے زیادہ دباؤ بھارت پر ہوگا ہربھجن سنگھ

جو ٹیم اس دباؤ کا سامنا عمدگی سے کرپائے وہ گراؤنڈ سے فاتح بن کر باہر نکلے گی، بھارتی اسپنر

جو ٹیم اس دباؤ کا سامنا عمدگی سے کرپائے وہ گراؤنڈ سے فاتح بن کر باہر نکلے گی، بھارتی اسپنر (فوٹو: ایکسپریس ویب)

ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ معرکے میں پاکستان سے زیادہ دباؤ بھارتی ٹیم پر ہوگا۔

بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ معرکے میں پاکستان سے زیادہ دباؤ بھارتی ٹیم پر ہوگا۔


یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ؛ پاکستان نے ممبئی میں میچ کھیلنے سے انکار کردیا

42 سالہ سابق اسپنر نے کہا کہ دنیائے کرکٹ میں پاک بھارت مقابلہ بے مثال ہوتا ہے، اب جبکہ میچ بھارتی سرزمین پر ہونے جارہا ہے تو دباؤ بھی پاکستان سے زیادہ بھارت پر ہی ہوگا، جو ٹیم اس کا سامنا عمدگی سے کرپائے وہ گراؤنڈ سے فاتح بن کر باہر نکلے گی۔
Load Next Story